اپنا شہر چنیں

لاگ ان
آپ کا شہر خود ڈھونڈ لیں؟

اپنا شہر چنیں

صفائی والے کے لیے

صفائی والے بھائی! روز نئے گاہک۔

لوگ روز ٹینکی کی صفائی اور پیسٹ کنٹرول آن لائن ڈھونڈتے ہیں، خاص طور پر گرمی اور ڈینگی کے موسم میں۔ اپنی ٹیم Safai Wala PK پر لگائیں اور گاہک سیدھا آپ کو فون کریں۔

اپنی دکان فری رجسٹر کریں

پہلے 60 دن فری۔ کوئی کمیشن نہیں۔

آپ کو کیا ملے گا

گاہک سیدھا آپ کو فون کریں

آپ کے صفحے پر فون اور واٹس ایپ کے بٹن۔ کام کے سارے پیسے آپ کے۔

آپ کے صفحے پر چیک کا نشان

گاہک چیک شدہ پر زیادہ بھروسہ کرتے ہیں اور آپ کو پہلے چنتے ہیں۔

آپ کے شہر کے صفحے پر

آپ کے شہر میں ٹینکی کی صفائی یا پیسٹ کنٹرول ڈھونڈنے والے آپ کو دیکھیں گے۔

پرو کے لیے بڑے کام

بڑے کام، کمپنی کے کام اور فوری کام پہلے پرو کو جاتے ہیں۔

کیسے چلتا ہے؟

  1. 1

    آن لائن رجسٹر کریں

    نام، دکان، نقشے پر جگہ، دکان کی تصویریں اور شناختی کارڈ۔ فون پر 5 منٹ۔

  2. 2

    ہم آن لائن چیک کرتے ہیں

    ہماری ٹیم آپ کی معلومات چیک کرتی ہے، عام طور پر 1 سے 2 دن میں۔ کوئی وزٹ نہیں۔

  3. 3

    گاہک آپ کو فون کرتے ہیں

    آپ کی دکان چالو۔ ہر مہینے دیکھیں کتنے گاہکوں نے فون کیا۔

سیدھی سی قیمت۔ کوئی کمیشن نہیں۔

پہلے 60 دن

فری

آپ کے کام پر کوئی کمیشن نہیں۔

ویریفائیڈ

Rs 1,500 / مہینہ

  • گاہک آپ کا نمبر دیکھیں گے
  • فون اور واٹس ایپ کے بٹن
  • دکان پر چیک کا نشان

پرو

Rs 3,000 / مہینہ

  • ویریفائیڈ والی ہر چیز
  • آپ کی دکان سب سے پہلے
  • بڑے کام اور عمارتوں کے ٹھیکے پہلے

سوالات

کیا میرا شناختی کارڈ محفوظ ہے؟

جی ہاں۔ اسے صرف ہماری چیکنگ ٹیم دیکھتی ہے۔ گاہک یا کسی اور کو کبھی نہیں دکھایا جاتا۔

کمیشن کیوں نہیں؟

ہم آپ کے کام میں سے حصہ نہیں لیتے۔ آپ مہینے کی تھوڑی سی فکس فیس دیتے ہیں، اور گاہک کا ہر روپیہ آپ کا۔

پیسے کیسے دوں؟

فیس جاز کیش، ایزی پیسہ یا بینک سے بھیجیں اور اپنے اکاؤنٹ میں رسید والا نمبر (TID) لکھیں۔ ہم پلان چالو کر دیں گے۔

اگر میں فیس نہ دوں تو؟

آپ کی دکان سائٹ پر رہے گی، لیکن جب تک فیس نہیں دیں گے گاہک آپ کا نمبر نہیں دیکھ سکیں گے۔

آج سے گاہک لینا شروع کریں